وفاقی دارالحکومت میں قبضہ مافیا بے لگام،سادہ لوح عوام سے لوٹ مار

0
434

نجی یوٹیوب چینل ریڈ نیوز پر مبینہ طور پر سادہ لوح شہری سے نوسربازی کے ذریعے چھ لاکھ روپےکاالزام سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر راجہ زاہد آزاد نامی قبضہ مافیا گروپ نےسادہ لوح متاثرہ شہری کو ویڈیو کے ذریعے گائے دیکھائی گئی اور شہری سے پہلے چھ لاکھ بیانہ وصول کیا گیا اور شہری جب اپنے جانور لینے آیا جو اس نے ریڈ نیوز چینل والوں سے خریدے تھے

موقع پر موجود نہ ہونے پر متاثرہ شخص چیخ و پکار ملاحظہ کریں۔راجہ زاہد آزاد نامی قبضہ مافیا گروپ سادہ لوح لوگوں کو ڈرا دھمکا کر نوسربازی کے ذریعے شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کر نا اور اپنے پیڈلرز کے ذریعے دھوکہ دہی سے جمع پونجی لوٹنا ہے ۔

جب متاثرین پولیس کی کارروائی کریں تو یہ گروپ جھوٹی من گھڑت کہانی بنا کر اپنے نجی یوٹیوب چینل پر متاثرین اور پولیس کے خلاف خبریں لگا کر تذلیل کرتا ہے۔ آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے اسلام آباد میں قبضہ مافیا گروپوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے کاروائیاں شروع کی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا