امریکا ، چین کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

0
502

امریکا اور چین نے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

امریکی سفیر نیٹالی بیکر نے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہے۔ انہوں نے پاکستان میں امن و استحکام کے لیے حکومت کی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

چینی سفارتخانہ نے بھی حملے کی شدید مذمت کی اور جاں بحق اور زخمی افراد کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا