بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

0
565

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سنچری بنا کر بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کیا اور میانداد سمیت دیگر لیجنڈز کے ریکارڈز بھی برابر کیے۔

راولپنڈی میں سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بابر اعظم نے 52 گیندوں پر 34 رنز بنائے اور ایک اور سنگ میل عبور کیا۔

بابر اعظم اب ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے اور انضمام الحق کا ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

تیسرے ون ڈے میں 37 رنز بنانے کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے پاکستانی بلے باز بھی بن گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا