سری لنکا اے کو شکست، پاکستان رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

3
396

دوحا: پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 153 رنز بنائے، جس میں غازی غوری 39 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، معاذ صداقت 23 اور احمد دانیال و سعد مسعود نے 22-22 رنز اسکور کیے۔

سری لنکا اے نے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 148 رنز بنائے، جس میں پرمود مدھوشن نے 4 اور تراوین میتھیو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

اس طرح پاکستان شاہینز فائنل میں پہنچ گئے، جہاں وہ اتوار کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اتریں گے۔

3 تعليقات

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا