ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن میں فوج کی تعیناتی سے روکدیا گیا

0
321

واشنگٹن: امریکی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا ہے۔

عدالت کے جج نے فیصلہ دیا کہ صدر کسی بھی وجہ سے فوج تعینات نہیں کر سکتے اور اس حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے حکومت کو 21 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ حکومت کے اس انتظامی حکم کو معطل کرنے کی کوئی وجہ نہیں نظر آتی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا