آصفہ بھٹو سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

0
426

کراچی میں خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے امریکا کے قونصل جنرل چارلس گڈمین سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات کو مزید فروغ دینے اور سماجی و معاشی ترقی، صحت عامہ اور فلاح و بہبود کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔

بی بی آصفہ کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر قرۃ العین مری بھی موجود تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا