جسٹس طارق جہانگیری کیس کل سماعت کیلئے مقرر

0
438

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کے کیس کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

درخواست گزار میاں داؤد ایڈووکیٹ کی درخواست پر عدالت نے سماعت کل کے لیے مقرر کر دی۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان کل اس متفرق درخواست پر سماعت کریں گے۔ گزشتہ روز مرکزی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا