وزیراعظم شہباز شریف نجی دورے پر برطانیہ پہنچے، جہاں ان کا لوٹن ایئرپورٹ پر استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا لندن میں طبی معائنہ کیا گیا اور انہوں نے قیام ایک روز مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب وہ پیر کی دوپہر اسلام آباد واپس آئیں گے۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں 2024-25 © روزنامہ طللوع اسلام آباد
