کوئٹہ میں پولیس ناکے کے قریب 2 بم دھماکے

0
354

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے علاقے لنک شاہوانی کراس کے قریب پولیس ناکے کے پاس دو بم دھماکے ہوئے، جن میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پہلے دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، تاہم اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا اور حساس مقامات پر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے ریموٹ کنٹرول سے کیے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا