طالبان مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں، افغان سفیر

0
401

پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان طالبان ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسلامی ممالک نے پچھلے مذاکرات میں ثالثی کی اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہوں گے۔ افغانستان امن کا خواہاں ہے اور اسلامی ممالک کابل اور اسلام آباد کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا