گورنر راج لگانے والوں کو لگ پتا جائیگا، معاون خصوصی سہیل آفریدی

0
726

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے گورنر راج کے حوالے سے خبروں پر کہا کہ اگر گورنر راج لگانا ہے تو آج ہی لگا دیں۔ انہوں نے الزام لگانے والے عطا اللہ تارڑ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ثابت کریں ہمارے سیاسی رہنماؤں کا دہشت گردوں سے کوئی تعلق ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ گورنر راج کوئی نئی بات نہیں، اگر وزیر اعلیٰ کے خلاف الزامات ہیں تو ثبوت دیں، اور کے پی کے عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے۔ وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ دہشت گردی اور سرحد کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے گورنر راج لگانے پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے کے شہریوں کو فائدہ پہنچے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا