آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن بن گیا

0
476

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں فائنل میں پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے، جبکہ آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا کر فتح حاصل کی۔ آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیفن پیلسن 42 اور اسٹیف نوٹلی 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا