نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لیکسن سِکھ گیمز میں جلیبیاں بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ جنوبی آکلینڈ میں 30 نومبر سے شروع ہونے والے سِکھ گیمز کے دوران وزیر اعظم نے نہ صرف مقابلے دیکھے بلکہ شرکاء کے ساتھ جلیبیاں بنانے کی کوشش بھی کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔






