سونے کا سکہ 3.49 ملین ڈالر میں نیلام

0
649

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی نیلامی میں 1609ء کا نایاب سونے کا سکہ 28 لاکھ 17 ہزار 500 سوئس فرانک (تقریباً 3.49 ملین ڈالر) میں فروخت ہوا، جو یورپ کی نیلامی تاریخ میں ریکارڈ ہے۔ یہ 339 گرام وزنی سکہ سپین کے بادشاہ فلپ سوم کے دور میں امریکا سے اسپین لایا گیا اور شاہی طاقت و دولت کی علامت تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا