مفتیان اہلسنت نے خودکش حملوں کو حرام قرار دے دیا

0
337

پاکستان میں تنظیمات اہل سنت کے مفتیان کرام نے مشترکہ اعلامیے میں کہا کہ اسلام اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ طالبان کا بھارت اور اسرائیل سے تعلق اسلام مخالف عمل ہے اور شدید قابل مذمت ہے۔

مفتیان کرام نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت روکی جائے اور غزہ کے نہتے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا