وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

0
390

وزیراعظم شہباز شریف 6 روزہ برطانیہ اور بحرین کے دورے کے بعد لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے۔

شہباز شریف 26 نومبر کو اسلام آباد سے بحرین روانہ ہوئے، جہاں ایک روز قیام کے بعد برطانیہ گئے اور لندن میں 4 مصروف دن گزارے۔ وہ پیر کی صبح لندن کے لیوٹن ائیرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا