ٹرمپ کی درخواست مسترد، اسرائیلی صدر کا نیتن یاہو کو معافی دینے سے انکار

0
282

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ ہرزوگ نے کہا کہ اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اور قانون کی پاسداری اولین ترجیح ہے، جبکہ نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے مقدمات گزشتہ پانچ سال سے جاری ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا