رجب بٹ پاکستان پہنچ گئے : برطانیہ

0
628

برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق رجب بٹ آج صبح کی پرواز سے پاکستان پہنچ گئے۔

اطلاعات کے مطابق ان کی ملک بدری کی وجہ برطانوی ویزے کی منسوخی تھی۔ برطانوی ہوم ڈپارٹمنٹ نے رجب بٹ کو تحریری طور پر یہ فیصلہ بھیج دیا۔

رجب بٹ کے پاس 2027 تک برطانوی ویزہ موجود تھا۔ انہوں نے پاکستان میں مقدمے کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ نہیں کیا۔

رجب بٹ کا کہنا ہے کہ وہ محکمہ داخلہ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا