نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات

0
364

لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیرہ غازی خان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسامہ عبدالکریم اور انس عبدالکریم بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا