مصر میں 4500 سال پرانی قدیم عبادت گاہ دریافت

0
561

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی ہے جہاں 4500 برس قبل سورج دیوتا ‘را’ کی پرستش کی جاتی تھی۔

یہ عبادت گاہ قاہرہ سے 16 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ابو غراب کے مقام پر کھدائی کے دوران دریافت ہوئی۔

ماہرین کے مطابق یہ جگہ سب سے پہلے 1901 میں دریافت کی گئی تھی، لیکن اُس وقت زیر زمین پانی کی بلند سطح کی وجہ سے کھدائی میں مشکلات کا سامنا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا