نواز شریف کا اندرون لاہور دورہ، دوستوں کے ساتھ بسنت منائی

0
356

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اندرون لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دوستوں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ بسنت منائی۔

نواز شریف نے گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی کا مشاہدہ کیا اور بسنت سے لطف اندوز ہوئے۔ وہ ن لیگ کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کے گھر بھی گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا