سابق صدرآصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے

0
136

دبئی ( طلوع نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ آصف علی زرداری کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا