عبدالعلیم خان کی انوار الحق کاکڑکو نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد

0
292

لاہور(طلوع نیوز)صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم نامزد ہونے پرمبارکباد پیش کی ہے۔صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا امید کرتا ہوں وہ صاف اورشفاف انتخابات کےانعقاد سمیت ہر چیلنج کو آئین اورقانون کے مطابق پورا کریں گے۔صدراستحکام پاکستان پارٹی نے مزید کہا کہ بطور نگران وزیراعظم وہ اپنی تمام ذمہ داریوں سے بطریق احسن عہدہ برآہونگے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا