چیف جسٹس کا شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

0
163
فائل فوٹو

اسلام آباد(طلوع نیوز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حکومت کی جانب سے دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،2020میں خریدی گئی 61ملین کی مرسٹدیز بینز گاڑیاں نیلام کی جائیگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے گاڑیوں کی نیلامی کیلئے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال کر دیا۔

خط کے متن میں کہا گیاہے کہ آئینی عہدوں کیلئے لگژری گاڑیاں درآمد کرنا مناسب نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دونوں گاڑیاں استعمال نہیں کیں،گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا