طیبہ گل کی شکایت :محتسب نے سابق چیئرمین نیب طلب کرلیا

0
361

اسلام آباد : انسداد ہراسگی محتسب نے قومی احتساب بیورو کے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، سابق ڈی جی شہزاد سلیم اورتفتیشی افسر عمران ڈوگر کوطیبہ گل کی جانب سے دائردرخواست پر جواب داخل کروانے سے قبل نوٹس جاری کر دیا ہے۔ شکائت کنندہ کا موقف ہے کہ مذکورہ لوگ اسے بلیک میل کرنے اور دھمکیاں دینے کے مرتکب ہیں مجھے ایک جھوٹےمقدمے میں پھنسایا اور گرفتارکرکے لاہور لے گئے اورکہا کہ آپ کے شوہر خاموش نہ رہے تو وہ ویڈیو وائرل کر دیں گے۔ طیبہ گل نے مبینہ طور پر ہراساں کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ہے کیس کی اگلی سماعت 16 جنوری کو ہوگی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا