ویپنگ متعلق تازہ انتباہ، ای سگریٹ ہارٹ فیلیئر کا خطرہ ، نئی تحقیق

0
333

بالٹی مور: میڈ اسٹار ہیلتھ سے تعلق رکھنے والے اس نئی تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر یعقوب بین الحسن کا کہنا ہے کہ ‘زیادہ سے زیادہ مطالعات ای سگریٹ کو نقصان دہ اثرات سے جوڑ رہے ہیں اور یہ معلوم کر رہے ہیں کہ یہ اتنا محفوظ نہیں ہو سکتا جتنا پہلے سوچا گیا تھا۔ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ای سگریٹ ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے جو لوگ ای سگریٹ استعمال کرتے ہیں ان میں ہارٹ فیلیئر کا خطرہ پانچ گنا زیادہ ہوتا ہے۔
ایک چار سالہ تحقیق کے مطابق جو لوگ ای سگریٹ کا استعمال کرتے ہیں ان میں اس مہلک مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات تقریبا پانچواں حصہ زیادہ ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ خاص طور پر پریشان کن ہے کیونکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد اس عادت کو اپنا رہی ہے اور متنبہ کیا کہ یہ ‘آپ کی صحت پر پڑنے والے اثرات پر غور کرنے کے قابل ہے’ہارٹ فیلیئر ایک ایسی حالت ہے جس میں دل بہت سخت یا اتنا کمزور ہو جاتا ہے کہ خون کو اتنی مؤثر طریقے سے پمپ نہیں کرسکتا جتنا اسے کرنا چاہئے۔برطانیہ میں دس لاکھ سے زیادہ بالغ افراد اور امریکہ میں تقریبا 6.5 ملین افراد اس کی کمزور علامات کا شکار ہیں۔محققین نے امریکہ میں ایک لاکھ 75 ہزار بالغ افراد کا جائزہ لیا اور دریافت کیا کہ جو لوگ ای سگریٹ استعمال کرتے ہیں ان میں ہارٹ فیلیئر کا خطرہ 19 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔’ہم نے جو فرق دیکھا وہ کافی تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا