جوئے کی 46 ایپس غیر قانونی قرار”فہرست جاری”

0
142

ملک بھر میں جوئے اور کیسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان ایپس کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ سائبر ایجنسی نے جوئے کی 46 ایپس کو غیر قانونی قرار دے کر ان کی فہرست جاری کر دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلاک ایپس میں شہریوں کا ذاتی ڈیٹا اور موبائل نمبر کی تفصیلات دینے والی ایپس بھی شامل ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سائبر کرائم کی درخواست پر پی ٹی اے تمام غیر قانونی ایپس کو بند کرے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا