سی ایس ایس 2025: تحریری امتحان میں صرف 2.77 فیصد امیدوار کامیاب

0
293

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں صرف 2.77 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق، امتحان میں 18,139 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 12,792 نے مکمل امتحانات دیے، تاہم صرف 354 امیدوار تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کر سکے۔ FPSC نے نتائج کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا