محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج

0
160

جہلم میں مذہبی اسکالر انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہری کی درخواست پر تھانہ سٹی میں محمد علی مرزا کے خلاف پیکا ایکٹ اور دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

انجینیئر محمد علی مرزا کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں جیل میں نظربند کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد علی مرزا کی حفاظت کے لیے انہیں سیل کیا گیا ہے اور اکیڈمی اور گھر کے باہر بھاری نفری تعینات ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا