پنجاب کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، علی امین گنڈا پور

0
196

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی تکلیف، خیبرپختونخوا کے عوام کی تکلیف ہے۔

علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت ہر مشکل گھڑی میں پنجاب کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور جہاں ضرورت پڑی بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا