عمران خان کے بھانجے شاہ ریز کی ضمانت منظور

0
144

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے آج سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بعد ازاں سنایا گیا۔

سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ شاہ ریز پر کارکنوں کو اکسانے کا الزام بے بنیاد ہے اور ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں۔ سرکاری وکیل نے درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی تاہم عدالت نے شاہ ریز کو ضمانت دینے کا حکم جاری کردیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا