یوکرینی صدر ماسکو آجائیں،ملاقات کیلئے تیار ہوں، پیوٹن

0
122

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے نیٹو میں شمولیت کے خلاف ہیں اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، زیلنسکی ماسکو آئیں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے بیجنگ میں کہا کہ چین کے ساتھ توانائی کے معاہدے مثبت ہیں، روس چین کو 100 ارب کیوبک میٹر گیس فراہم کرے گا، اور توانائی کی قیمتیں مارکیٹ فارمولے کے مطابق ہوں گی۔ پیوٹن نے مزید کہا کہ ہر ملک سیکیورٹی ضمانتیں منتخب کر سکتا ہے، اور اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی حل اختیار کیا جائے گا، روسی افواج یوکرین میں ہر محاذ پر آگے بڑھ رہی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا