سیلاب کی تباہ کاریاں، بلوچستان میں غذائی بحران کا خدشہ

0
155

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد غذائی بحران کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ پنجاب سے گندم اور آٹے کی سپلائی معطل ہونے کے باعث آٹے کی قیمتیں شدید بڑھ گئی ہیں۔ چمن میں 100 کلو بوری کی قیمت 7 ہزار سے 11 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ موجودہ صورتحال میں ملز میں پسائی کا کام بھی معطل ہو گیا ہے، اور ڈیلرز کے مطابق اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو قیمتیں اگلے چند روز میں 15 ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہیں اور آٹا مارکیٹ میں نایاب ہو سکتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا