غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار

0
136

پشاور: مردان میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران کے پی پولیس اور وفاقی اداروں نے مشترکہ کریک ڈاؤن کے تحت انہیں پکڑا۔

تھانہ چمکنی نے بھی غیر اخلاقی مواد تیار کرنے والے دیگر ٹک ٹاکرز کو حراست میں لیا، جبکہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز میں حالیہ اضافہ تشویش کا باعث ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا