جنسی درندے کی جوتی سے پٹائی کی، ملکہ برطانیہ

0
126

برطانیہ: ملکہ کامیلا نے اپنی کم عمری میں ہونے والے ایک جنسی حملے کو بہادری کے ساتھ پسپا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ نئی کتاب پاور اینڈ دی پلیس کے مطابق، نو عمر کامیلا ٹرین میں سفر کر رہی تھیں جب ایک شخص نے ان پر حملہ کیا، جسے انہوں نے جوتی اور لاتوں سے ناکام بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کر دیا۔

ملکہ کامیلا گزشتہ ایک دہائی سے خواتین پر تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف سرگرم ہیں اور متاثرین کی مدد کرنے والی تنظیموں کی سرپرستی بھی کر رہی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا