خیبر پختونخوا میں حکومت کا وجود بے معنی ہوچکا: فضل الرحمان

0
185

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں گورننس کا بحران نہیں، بلکہ حکومت کا وجود ہی بے معنی ہو چکا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ باجوڑ سے لے کر جنوبی وزیرستان تک لاکھوں لوگوں نے اپنے گھر اور کاروبار چھوڑے اور پشاور سے کراچی تک مشکلات جھیلیں۔ مولانا فضل الرحمان نے زور دیا کہ حکومت شہریوں کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ چکی ہے، اور وہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا