اے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ کے لیے منتخب

0
285

پنجاب پولیس کی باصلاحیت خاتون افسر اے ایس پی شہربانو نقوی کو ایشیا سوسائٹی کی جانب سے 2025 کی “ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ” کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ اس بین الاقوامی فیلوشپ میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسر بن گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا