اسحاق ڈار اور مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار

0
128

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ان کے مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوحا پر اسرائیلی فضائی حملوں کو بلا اشتعال اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی اور اس معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے قطر کے دارالحکومت میں ہونے والے آئندہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ اجلاس اتوار، 14 ستمبر کو منعقد ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا