یوکرینی صدر نے جنگ کے خاتمے پر عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی

0
115

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے جنگ کے خاتمے کے بعد وہ صدارت چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں زیلنسکی نے کہا کہ ان کا مقصد جنگ کو ختم کرنا ہے، نہ کہ عہدے پر قائم رہنا۔ واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان 2022 سے جاری جنگ میں اب تک لاکھوں فوجی اور شہری ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ جنگ بندی کی متعدد کوششیں ناکام رہی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا