سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا

0
162

کراچی: عام انتخابات کے ڈیڑھ سال بعد سندھ کابینہ میں رد و بدل کی تیاری کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے چند روز قبل کابینہ میں تبدیلیوں کی منظوری دی تھی۔ اطلاعات ہیں کہ 4 سے 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جائیں گے جبکہ کابینہ میں نئے ارکان کو شامل کرنے کا بھی امکان ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا