صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

0
94

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر 2025 بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔

صدر نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا