ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کی امید برقرار ہے، امریکا

0
133

واشنگٹن امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کی امید ابھی باقی ہے اور سفارتکاری اب بھی ایک ممکنہ اور مؤثر راستہ ہے۔ اے پی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ سفارتکاری اب بھی ایک آپشن ہے اور یہی معاہدہ ایرانی عوام اور دنیا کے لیے بہترین نتیجہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے ضروری ہے کہ ایران سنجیدگی کے ساتھ براہ راست بات چیت پر آمادگی ظاہر کرے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا