رکن آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی محمد اقبال مستعفی

0
157

پاکستان میں سمندر پار کشمیریوں کے لیے مخصوص نشست پر رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی محمد اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔

محمد اقبال نے اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے نام خط میں کہا ہے کہ انہوں نے آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کے باعث استعفیٰ دیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ شہری کی حیثیت سے سماجی منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا