سہیل آفریدی نے بطور 30ویں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا

0
620

پشاور: سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 30ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے شرکت کی۔ تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی موجود تھے۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عدالت کے احکامات کی روشنی میں سہیل آفریدی سے وزارتِ اعلیٰ کا حلف لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا