سعودی عرب ابراہیم معاہدے میں شامل ہوگا،ٹرمپ کا دعویٰ

0
483

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ابراہیم معاہدے میں شامل ہوگا اور مسئلے کا حل اسرائیل اور اُن پر منحصر ہے۔ ادھر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی تصدیق ہوگئی، جہاں ٹرمپ سے اہم معاہدوں پر بات چیت کا امکان ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا