پنبجاب میں مسجد منیجمنٹ کمیٹیوں کے قیام پر اتفاق

0
184

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں صوبے میں مقامی معززین پر مشتمل مسجد مینجمنٹ کمیٹیاں قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں آئمہ کرام کے وظائف کی فوری ادائیگی کا حکم بھی دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق آئمہ کی رجسٹریشن کے لیے مینوئل اور ڈیجیٹل فارم تیار ہیں، جبکہ 20 ہزار 863 مدارس کا ڈیٹا اور 56 ہزار مساجد کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ صوبے میں 284 مساجد میں محکمہ اوقاف اور 47 میں دیگر آئمہ امامت انجام دے رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا