فیصل واوڈا کوئی پیغام لے کر نہیں آئے، فضل الرحمان

0
322

اسلام آباد میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کوئی پیغام لے کر نہیں آئے، یہ صرف معمول کی سیاسی ملاقات تھی۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے جو پرچہ آؤٹ ہونے کی بات کی ہے، اس کی درستگی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر ہی نکات پر بات ممکن ہوگی، اس سے پہلے کسی قسم کی قیاس آرائی مناسب نہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا