وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کے ترقیاتی و امن و امان امور پر تبادلہ خیال

0
465

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا