افغان حکام کا پاکستان کو جوابی کارروائی کی دھمکی

0
555

کابل: افغان حکام نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کی جانب سے کوئی فوجی کارروائی ہوئی تو اس کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے گا، اور ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ افغان نیوز ایجنسی کی اطلاع میں دعویٰ کیا گیا کہ جوابی حملوں کی پالیسی اب واضح کر دی گئی ہے اور افغان فریق مذاکرات کے لحاظ سے سنجیدہ اور پرعزم ہے۔

اخبار نے افغان حکام کے حوالے سے کہا کہ پاکستانی وفد نے مذاکراتی عمل میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کیا، اسی پس منظر میں سخت وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اہلِ حکمت کے مطابق پالیسی تیار ہے مگر مذاکرات کے آغاز کے لیے فریقین کی واقعی سنجیدگی اور اشتراکِ عمل ضروری ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا