چین، امریکا تعلقات بگڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

0
130

واشنگٹن میں امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے چین اور امریکا کے تعلقات میں مزید کشیدگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ منظوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پہلی بار دی گئی ہے۔

معاہدے کے تحت تائیوان 330 ملین ڈالر مالیت کے ایف-16 اور سی-130 طیاروں کے پرزے خریدے گا۔ اس فیصلے پر چین نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اسلحہ فروخت چین کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، جبکہ امریکا باضابطہ طور پر ’’ون چائنا پالیسی‘‘ کی حمایت کرتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا